ٹیکسلا، مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 3موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اتوار 4 ستمبر 2016 13:14

ٹیکسلا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) چوک سرائے گالا کے قریب مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو چوک سرائے گالا کے قریب وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہراہگیر شدید زخمی ہوگیا،جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیوہسپتال میں منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :