Live Updates

وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے حوالے سے سوالات کا جواب نہ دیا تو عید کے بعد رائیونڈ کا رخ کریں گے: عمران خان کا اعلان

muhammad ali محمد علی اتوار 4 ستمبر 2016 01:41

وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے حوالے سے سوالات کا جواب نہ دیا تو عید کے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3 ستمبر ۔2016ء) عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے حوالے سے سوالات کا جواب نہ دیا تو عید کے بعد رائیونڈ کا رخ کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے لاہور میں تحریک احتساب کی ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے چار سوالات کے جوابات دیں۔ اگر وزیراعظم سوالات کا جواب نہ دیا تو عید کے بعد رائیونڈ کا رخ کریں گے۔ رائیونڈ جانے کیلئے کارکن تیاری کر لیں۔ عمران خان نے اس موقع پر تحریک احتساب ریلی کو کامیاب بنانے پر کارکنوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات