عوام کے دباؤ نے ایف بی آر کو شریف خاندان سمیت پانامہ لیکس میں نام آنے والوں کونوٹسز بھجوانے پر مجبور کر دیا‘ عمران خان
چیئرمین نیب تم بھی سن لو ،آئین و قانون کے مطابق اقدامات نہ کئے تو عوام آپ کے دروازے کے باہر آنے والے ہیں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں ،ہم کوئی دباؤ نہیں ڈال رہے ،مطالبہ ہے عدلیہ پوچھے ، ہم پھر آپ کے پاس آئیں گے ‘ بھاٹی چوک میں مارچ کے شرکاء سے خطاب
ہفتہ 3 ستمبر 2016 23:06
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مبار ک ہو عوام کے دباؤ نے ایف بی آر کو شریف خاندان سمیت پانامہ لیکس میں نام آنے والوں کونوٹسز بھجوانے پر مجبور کر دیا ،چیئرمین نیب تم بھی سن لو اگرآئین و قانون کے مطابق اقدامات نہ کئے تو عوام آپ کے دروازے کے باہر آنے والے ہیں ۔
ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے احتساب مارچ کے شرکاء سے بھاٹی چوک میں خطاب ہوئے کیا ۔ عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر کا ادارہ پانچ ماہ سے چپ کر کے بیٹھا ہوا تھا ۔ ہمارے ادارے طاقتور کے خلاف حرکت میں نہیں آتے اور صرف مسکین اور کمزور لوگوں کو پکڑتے ہیں ۔ہمارا انصاف کا نظام طاقتور سے ڈرتا ہے ۔ یہاں طاقتور ڈاکوؤں سے این او سی لے کر کام کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.