نیشنل بینک کی جانب سے پاک چین بارڈر پر دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم مشین کا افتتاح اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 ستمبر 2016 23:05

نیشنل بینک کی جانب سے پاک چین بارڈر پر دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم مشین ..

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3 ستمبر ۔2016ء) نیشنل بینک کی جانب سے پاک چین بارڈر پر دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم مشین کا افتتاح اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے کمرشل بینک نیشنل بینک کی جانب سے خنجراب کے مقام پر اک چین بارڈر کے پاس دنیا کی بلند ترین سطح پر اے ٹی ایم مشینقائم کر دی گئی ہے۔ یہ اے ٹی ایم سطح سمندر سے 4600 میٹر کی بلندی پر قائم کی گئی ہے۔ اس اے ٹی ایم مشین کا افتتاح اگلے ہفتے کر دیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :