وزیراعظم نوازشریف نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف علی کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی

کمیٹی دہشت گردی سے متعلقہ تمام مقدمات کی پیروی پر پیش رفت دو ماہ میں یقینی بنائیگی

ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے اٹارنی جنرل اشتراوصاف علی کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے جو دہشت گردی سے متعلقہ تمام مقدمات کی پیروی پر پیش رفت دو ماہ میں یقینی بنائے گی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین جبکہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹریز، سیکرٹری داخلہ، پراسیکیوٹر جنرل اورانسپکٹر جنرل کمیٹی کے ممبر ہوں گے

متعلقہ عنوان :