پنجاب اسمبلی کے سامنے تحر یک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑ ے

پارٹی رضا کاروں نے خواتین کے قر یب جانے کی کوشش کر نیوالے نوجوان کی درگت بنا ڈالی ‘نوجوان جان بچا کر بھاگ نکلا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:41

پنجاب اسمبلی کے سامنے تحر یک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑ ے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) پنجاب اسمبلی کے سامنے تحر یک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑ ے جبکہ پارٹی رضا کاروں نے خواتین کے قر یب جانے کی کوشش کر نیوالے نوجوان کی درگت بنا ڈالی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز احتساب مارچ کے موقعہ پر تحر یک انصاف کے کارکنان کسی بات پر آپس میں ہی جھگڑ پڑ ے اور ایک دوسرے کے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کرتے ہی اسی دوران ہاتھا پائی کے دوران اعظم نامی کارکن معمولی زخم بھی ہوا جبکہ تحر یک انصاف کے رضا کاروں نے خواتین کے قریب جانے کی بار باز کوشش کر نیوالے ایک نوجوان سلمان کی درگت بنا ڈالی جبکہ مذکورہ نوجوان رضا کاروں سے مار کھانے کے بعد جان بچا کر وہاں سے بھاگ نکلا ۔