میئرکراچی نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:24

میئرکراچی نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) میئرکراچی وسیم اخترنے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میئرکراچی وسیم اختر نے اپنی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

وسیم اختر نے8 مقدمات کیلئے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی ہے۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ سانحہ12 مئی کے 8 مقدمات میں سیاسی طور پر نامزد کیا گیا ہے ۔انہوں نے مزیدکہا کہ ٹرائل کا سامنا کرنا چاہتا ہوں اس لئے مجھے ضمانت پر رہا کیاجائے۔

متعلقہ عنوان :