سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید پنڈال میں گر گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:23

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید پنڈال میں گر گئے

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید پنڈال میں گر گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پاکستانی عوام تحریک کے راولپنڈی میں جاری احتجاجی دھرنے میں شریک ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شیخ رشید خود پر قابو کھو بیٹھے اور پنڈال میں گر گئے۔ اس موقع پر کارکنوں نے فوری آگے بڑھ کر شیخ رشید کو سہارا دیا۔

متعلقہ عنوان :