ایف سی نے جعفر آباد کے علاقے اوچ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:19

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء ) ایف سی نے جعفر آباد کے علاقے اوچ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ایف سی نے جعفر آباد کے علاقے اوچ میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ 15کلووزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ۔ اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔

متعلقہ عنوان :