افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والوں کوملک کی ترقی عزیز ہے نہ عوام کی خوشحالی، ملکی ترقی میں روڑے اٹکانے والے پا کستان سے دشمنی کررہے ہیں، جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پر نہیں پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں ،منفی سیاست کے علمبردارعناصر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت سے خائف ہیں، بعض سیاسی عناصر اس درخت کو کاٹنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کا پھل 20 کروڑ عوام کو مل رہا ہے ،احتجاجی سیاست کرنیوالے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے اور پاکستان آگے بڑھتا جائیگا
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 3 ستمبر 2016 21:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ہمیشہ اقداراورخدمت کی سیاست کی ہے ۔احتجاجی سیاست پہلے بھی ملک کا بے پناہ نقصان کرچکی ہے اوراس وقت جب ملک ترقی و خوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے تو اس وقت احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا۔منفی سیاست کرنیوالے ملک کی ترقی چاہتے ہیں نہ عوام کی خوشحالی۔
پاکستان کے عوام بہت باشعور ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ انکی خدمت کون کررہاہے اورانتشار کی سیاست کون۔وہ ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے ۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ احتجاج کی سیاست کرنے والے قوم کا قیمتی وقت ایک بار پھر ضائع کرنے کے درپے ہیں۔افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والوں کوملک کی ترقی عزیز ہے نہ عوام کی خوشحالی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.