چین میں آسمان کوچھونے والی 739میٹر طویل عمارت تعمیر کرنے کا اعلان

ہفتہ 3 ستمبر 2016 21:51

شین جن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) چین کے جنوبی شہر شین جن میں آسمان کوچھونے والی 739میٹر طویل عمارت تعمیر کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چین میں فی الوقت 639میٹر طویل شنگھائی ٹاور بلند ترین عمارت ہے جو کہ دنیا میں دوسری بڑی عمارت گردانی جاتی ہے۔ شین جن میں تعمیر کی جانے والی بلند ترین عمارت میں 169منزلیں موجود ہوں گی۔چین میں اس کے علاوہ بھی متعدد طویل ترین عمارتوں کا منصوبہ زیر غور ہے۔

متعلقہ عنوان :