مشہور ٹیکسی کمپنی کریم کی جانب سے لاہور میں صارفین کیلئے کرایوں میں 31 فیصد کمی کا اعلان کر دیا
محمد علی ہفتہ 3 ستمبر 2016 21:29
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء) مشہور ٹیکسی کمپنی کریم کی جانب سے لاہور میں صارفین کیلئے کرایوں میں 31 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عوام کیلئے ٹراسپورٹ سہولیات ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
جہاں حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے کئی منصوبوں کا آغاز کیا گیا ہے وہیں کئی نجی کمپنیوں کی جانب سے بھی ٹیکسی سروسز کا آغاز کیا گیا ہے۔
ان سروسز نے عوام میں بے انتہاء مقبولیت حاصل کی ہے۔ ان سروسز میں ایک نام کریم کا بھی ہے جس نے اپنے صارفین کیلئے شاندار اعلان کیا ہے۔ کریم کی جانب سے لاہور میں اپنے صارفین کیلئے کرایوں میں 31 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت فی کلومیٹر کرایہ 16 روپے سے کم کرکے 11 روپے کر دیا گیا ہے۔ جبکہ کم سے کم کرایہ 150 روپے کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.