قادیانی فتنہ ایمان کے ساتھ وطن عزیز کا بھی دشمن ہے ، مولانا اﷲ وسایا
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے ہمارے اسلاف نے بے شمار قربانیاں دی ہیں، مفتی محمدنعیم
ہفتہ 3 ستمبر 2016 20:07
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) قادیانی فتنہ ایمان کے ساتھ وطن عزیز کا بھی دشمن ہے، عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ایما ن کا حصہ اور ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ، ہمیں تفرقات اور گروہی تقسیمات کو پس پشت ڈال کر قادیانیت کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ، حضور ﷺکے بعد کوئی نبی نہیں آئے کا جو دعویٰ کرے گا وہ مردود وملعون ہے، قادیانی یورپ میں بیٹھ کر ’’را‘‘ اور دیگر ایجنسیز کو تعاون کرکے وطن عزیز کیخلاف استعمال ہورہے ہیں حکمرانوں کو نوٹس لینا چاہیے ۔
ان خیالات کا اظہار جمعرات کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں معروف عالم دین عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہبر اور مرکزی مبلغ مولانا اﷲ وسایا نے مختصر دورے کے بعد رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کے ہمراہ طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع ناظم تعلیمات جامعہ بنوریہ شیخ الحدیث مولانا عبدالحمید خان غوری ، مولانا غلام رسول ، مولانا عزیز الرحمن عظیمی ودیگر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے اساتذہ طلبہ اور عوام الناس کی کثیر تعداد موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.