پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حجاب (کل )منایا جائیگا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 19:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حجاب کل ( اتوار) 4 ستمبر کو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جس میں حجاب کی اہمیت اورافادیت پر روشنی ڈالی جائے گی جبکہ بڑے شہروں میں خصوصی سیمینارز اور کانفرنسز کا بھی اہتمام کیاجائے گا ۔

متعلقہ عنوان :