Live Updates

تحریک انصاف کی احتساب ریلی، کارکن چئیرنگ کراس پر گتھم گتھا، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کا وار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 ستمبر 2016 19:36

تحریک انصاف کی احتساب ریلی، کارکن چئیرنگ کراس پر گتھم گتھا، ایک دوسرے ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء) تحریک انصاف کی احتساب ریلی کے دوران کارکن گتھم گتھا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جانب سے لاہور میں منعقد کی جانے والی حکومت مخالف احتساب ریلی رواں دواں ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران چئیرنگ کراس پر تحریک انصاف کے کارکن ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو گئے اور ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ اس دوران دیگر کچھ کارکنوں نے الجھنے والوں کارکنوں کے درمیان بیچ بچاو کروا دیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :