تحر یک انصاف کے احتساب مارچ میں 70شر کاء پنجاب کے ددسرے شہروں سے شر یک ہوئے

ہفتہ 3 ستمبر 2016 19:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) تحر یک انصاف کے احتساب مارچ میں 70شر کاء پنجاب کے ددسرے شہروں سے شر یک ہوئے۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی قیادت میں ہفتے کے روز لاہور میں ہونیوالے احتساب مارچ میں لاہور سے 30فیصد جبکہ باقی کارکن شیخوپورہ ‘فیصل آباد ‘قصور اور سیالکو ٹ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے شر یک ہوئے ہیں اور اس حوالے سے تحر یک انصاف کے ذمہ داروں نے پارٹی قیادت کو بھی رپورٹ دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :