Live Updates

مسرت شاہین نے بھی کر پشن کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاجی تحر یک کی حمایت کااعلان کر دیا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 19:24

مسرت شاہین نے بھی کر پشن کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاجی تحر یک کی حمایت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) تحر یک مساوات کی چیئرمین مسرت شاہین نے بھی کر پشن کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاجی تحر یک انصاف کی حمایت کااعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز پاکستان تحریک مساوات کی چیئرپرسن مسرت شاہین نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کا ملک سے کر پشن کا خاتمہ کا مطالبہ قومی امنگوں کے مطابق ہے اور تحر یک مساوات بھی انکی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے ملک کے موجودہ مسائل کا حل یہی ہے کہ ملک میں احتساب کیلئے مڈٹرم انتخابات کے انعقاد کیا جائے اور شفاف احتساب کے بعد انتخابات کروائے جائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :