پنجاب حکومت نے شاہدرہ میں بچے کی ہلاکت کا مقدمہ تحر یک انصاف کے خلاف درج کروانے کا اعلان کرد یا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 19:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) پنجاب حکومت نے شاہدرہ میں بچے کی ہلاکت کا مقدمہ تحر یک انصاف کے خلاف درج کروانے کا اعلان کرد یا۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ترجمان زعیم قادری کے مطابق تحر یک انصاف کے علیم خان اور ولید اقبال نے ریلی کے روٹس سمیت دیگر معاملات کے حوالے سے ہم سے جو ضابط اخلاق طے کیانہ صرف اسکی بلکہ تحر یک انصاف نے دفعہ144کی بھی خلاف ورزی کی ہے اور شاہدرہ میں جس وجہ سے بیمار بچے کو آگے کی جگہ نہیں ملی وہ جگہ بھی حکومت نے نہیں تحر یک انصاف نے خود بند کی ہے اس لیے بچے کی ہلاکت کا مقدمہ علیم خان اور ولید اقبال اور تحر یک انصاف کی قیادت کے خلاف درج کروایا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :