لال حویلی کے احاطے میں مشعل جلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 ستمبر 2016 19:17

لال حویلی کے احاطے میں مشعل جلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء):لال حویلی کے احاطے میں مشعل جلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی،مشعل سے لگنے والی آگ نے لکڑیوں اور جھنڈوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لال حویلی کے احاطے میں مشعل سے لگنے والی آگ کو فوری بجھا دیاگیا ۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدریلی میں شرکت کیلئے لال حویلی سے باہر آگئے،انہوں نے ریلی کی کامیابی کیلئے دعا کروائی۔انہوں نے کہا کہ مشعل کی روشنی میں ریلی نکالیں گے۔