جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ماہانہ درس کی نشست (کل)ہوگی

ہفتہ 3 ستمبر 2016 18:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ماہانہ درس کی نشست کل اتوار 4 ستمبر ،دوپر 2 بجے ، جامعہ شہداء میلاد پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا میں ہو گی،علامہ شاہ مظہر الحق قادری خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :