Live Updates

احتساب مارچ ، عمران خان گاڑی میں بیٹھے تسبیح پر ورد کرتے رہے

ہفتہ 3 ستمبر 2016 17:52

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان احتساب مارچ میں شرکت کے لئے شاہدرہ جاتے ہوئے گاڑی میں بیٹھے تسبیح پر ورد کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان احتساب مارچ میں شرکت کے لئے لاہور میں واقع اپنی رہائشگا ہ زمان پارک سے قافلے کی شکل میں شاہدرہ کے لئے روانہ ہوئے ۔ان کے ہمراہ گاڑی میں شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین ، عبدالعلیم خان اور اسد عمر بھی موجود تھے ۔ عمران خان فرنٹ نشست پر بیٹھے تسبیح پر ورد کرتے رہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :