عمران کی کنٹینرسیاست کی مخالف حکومت نے لاہور کی شاہراہوں پر کنٹینر وں کی بھرمار کر دی

ہفتہ 3 ستمبر 2016 16:47

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 ستمبر۔2016ء) تحریک انصاف کے کنٹینرسیاست کی مخالفت کرنے والی حکومت نے لاہور کی شاہراہوں پر کنٹینر وں کی بھرمار کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت اورمرکزی رہنماہر تقریب میں عمران خان کی کنٹینر سیاست کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن تحریک انصاف کے لاہور میں احتساب مارچ کی سکیورٹی کے تناظر میں پکڑ دھکڑ کر کے کنٹینرز کی ایک بڑی تعداد جمع کی گئی جنہیں مختلف شاہراہوں کی بندش کے لئے کھڑا کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :