پولیس نے احتساب مارچ کے روٹ پر دکانیں اورپیٹرول پمپ بھی بند کر ادئیے ،تاجروں کا احتجاج

ہفتہ 3 ستمبر 2016 16:46

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 ستمبر۔2016ء) لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے روٹ پر کاروبار اور پیٹرول پمپ بند کر ادئیے جس پر شدید احتجاج کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر احتساب مارچ کے روٹ پر قریب ترین واقعہ تمام دکانیں بند کرا دیں ۔ جبکہ روٹ پر آنے والے پیٹرول پمپ بھی بند کرا دئیے گئے۔ پولیس حکام کا کہنا تھاکہ تمام اقدامات سکیورٹی تناطر میں اٹھائے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :