فتح جنگ،عرس پرخواجہ سراؤں سے ڈانس کرانے پر دربار کے خادم کے خلاف مقدمہ

ہفتہ 3 ستمبر 2016 16:25

فتح جنگ ۔ 03 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 ستمبر۔2016ء) عرس کے موقع پر خواجہ سراؤں سے ڈانس کرانے پر دربار کے خادم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق بابا سائیں حاضر حضور کے عرس کے سلسلہ میں گھڑولی کے موقع پر خواجہ سراؤں سے رقص و سرور اور ڈانس کرایا گیا جس سے عوام کے جذبات کو مجروح کیا گیا جس پر فتح جنگ پولیس نے دربار کے خادم ساجد محمود کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :