پنجاب حکومت کا احتجاجی ریلی میں ایمبولینسز پھنسنے کا نوٹس

ریلی میں پھنسنے والی ایمبولینسزکو فوری ہسپتال کی جانب روانہ کیا جائے۔صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:49

پنجاب حکومت کا احتجاجی ریلی میں ایمبولینسز پھنسنے کا نوٹس

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء) :پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی میں ایبولینسز پھنسنے کا نوٹس لے لیاہے،ریلی میں پھنسنے والی ایمبولینسز کو فوری ہسپتال کی جانب روانہ کیا جائے۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا کہناہے کہ ریلی کو محفوظ راستہ دینے کیلئے کچھ راستے بند کیے۔انتظامیہ کو متبادل تمام راستے بحال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا خواب پورا نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :