انجمن تاجران کے وفد کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:20

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 ستمبر۔2016ء) انجمن تاجران کے صدر شوکت نوا ز کی قیادت میں انجمن تاجران کے وفد نے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم کے پرنسپل سٹاف آفیسر مسعودالرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد نے وزیر اعظم کو مظفرآبا د شہر کے اندر جملہ معاملات و مسائل سے آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :