تحر یک انصاف کے احتساب مارچ میں سب سے پہلے (ق) لیگ کے کارکنان شر کت کیلئے پہنچے
ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:04
(جاری ہے)
ہفتے کے روز تحر یک انصاف کے احتساب مارچ میں شر کت کیلئے شاہدرہ میں سب سے پہلے (ق) لیگ کے کارکنان پہنچے (ق) لیگ کے کارکنان 2ٹرکوں پر وہاں پہنچے جس میں مسلم لیگ (ق) کے ایک ٹرک میں پارٹی قیادت کے پینا فلیکس موجود ہیں جبکہ ایک دوسرے ٹرک پر بڑے سائز کی سائیکل بھی لائی گئی ہے تاہم اس سائیکل کا ہینڈل اور ایک پیڈل ٹوٹا ہوا ہے جسے مرمت کیے بغیر ہی جماعت کے انتخابی نشان کی نمائندگی کرنے کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.