“ٹریکٹر سکیم کی غیر شفافیت “

نیب کا سندھ حکومت کے خلاف کارروائی کا امکان

ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 ستمبر۔2016ء) قومی احتساب بیورو ( نیب) ایک دفعہ پھر سندھ حکومت کے خلاف کارروائی کا امکان ہے ،ٹریکٹر سکیم میں غیر شفافیت کا انکشا ف ہوا ہے ، اس سکیم میں صرف ایک گروپ کو اربوں روپے نواز ے گئے،میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ نیب کے حالیہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سندھ حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی سکیم سے مکمل طور پر آگاہ کیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا کہ ٹریکٹر سکیم میں صرف ایک مینو فیکچرز کو نوازا گیا جس سے اربوں روپے صرف ایک گروپ کو فائدہ پہنچایا جائیگا

متعلقہ عنوان :