ورسک پر حملہ کرنے والے غیر ملکی تھے ۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 13:28

ورسک پر حملہ کرنے والے غیر ملکی تھے ۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی ..

مردان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء) : مردان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دہشتگرد حملوں کی مذمت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو کسی صورت بد امنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ورسک میں حملہ کرنے والے دہشتگرد غیر ملکی تھے تاہم انہیں پناہ کس نے دی اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :