عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو الٹی میٹم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 13:25

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو الٹی میٹم ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو الٹی میٹم دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 3 بجے تک اگر لال حویلی کے راستے نہ کھولے گئے تو دو ریلیاں نکالی جائیں گی۔ ایک ریلی اسلام آباد اور دوسری ائیر پورٹ جائے گی۔ شیخ رشید نے لال حویلی کے راستے 3 بجے تک کھولنے سے متعلق الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر راستے تین بجے تک نہ کھولے گئے تو حکومت ذمہ دار ہو گی۔

متعلقہ عنوان :