جہلم کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی جیتنے والی تھی کہ حکومت نے دھاندلی کر دی، مبشرلقمان کا دعوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 12:32

جہلم کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی جیتنے والی تھی کہ حکومت نے دھاندلی ..

جہلم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء) : پاکستان کےمعروف صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ جہلم میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے اُمیدوار کا پلڑا بھاری تھا لیکن گنتی سے کچھ دیر قبل ہی بیلٹ باکسز غائب ہو گئے اور ان سے متعلق کسی کو کچھ علم نہیں کہ وہ بیلٹ باکسز کہاں گئے اور کس نے غائب کروائے۔

(جاری ہے)

مبشر لقمان نے بتایا کہ پی ٹی آئی جیتنے ہی والی تھی لیکن ن لیگ کی حکومت پی ٹی آئی کے اس معرکے کو برداشت نہیں کر سکی۔مبشر لقمان نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :