چین میں جی ۔20 سربراہ کانفرنس میں شرکت بطور صدر براک اوباما کا ایشیا کا آخری دورہ ہوگا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 12:01

واشنگٹن ۔ 03 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 ستمبر۔2016ء) امریکی صدر براک اوباما جی ۔20 سربراہ کانفرنس میں حصہ لینے کے لئے چین روانہ ہوں گے جو بطور صدر ان کا ایشیا کی آخری دورہ ہوگا۔

(جاری ہے)

چین میں ہونے والے جی ۔20 سربراہ کانفرنس میں صدر اوباما اپنے حریف ملک کے ساتھ درپیش چیلنجوں کا ذکر کریں گے۔ وہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات بھی کریں گے۔جی 20 ممالک کی کانفرنس چار اور 5 ستمبر کو چین کے ہاگن چو شہر میں ہونی ہے۔

متعلقہ عنوان :