ترک صدر کا یورپی ممالک پر پناہ گزینوں بارے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:22
(جاری ہے)
ترکی کے صدر رجب طیب اردووان نے ترکی میں موجود 30 لاکھ شامی پناہ گزینوں کے لئے رہائش کا انتظام کرنے کی غرض سے مالی امداد دینے کے یورپ کے وعدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپ نے مالی امداد کا جو وعدہ کیا تھا وہ اب تک پورا نہیں کیا ہے اور یورپ نے بہت ہی معمولی رقم یونیسف کو فراہم کی ہے۔
اردووان نے ترکی میں موجود شامی پناہ گزینوں کے لئے یورپی ملکوں کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل نہ کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ملک اکیلے پناہ گزینوں کے بحران سے نہیں نمٹ سکتا- ترک صدر جولائی کے آخر میں بھی یورپی ملکوں پراس سلسلے میں وعدہ خلافی کا الزام لگا چکے ہیں -متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.