آرمی چیف کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات

مردان میں چوتھے خود کش حملے پر تشویش کا اظہار، ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان ،آپریشن ضرب عضب اور افغان بارڈر مینجمنٹ پربھی بات ہوئی ،پرویز خٹک

جمعہ 2 ستمبر 2016 23:21

آرمی چیف کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان سے پنجاب ریجنل سنٹر میں ملاقات کی جس میں انہوں نے مردان میں چوتھے خود کش حملے پر تشویش کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے آرمی چیف سے پنجاب ریجنل سنٹر نوشہرہ میں ملاقات کی اور مردان میں چوتھے خود کش حملے پر تشویش کا اظہار کیا ۔ ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان ،آپریشن ضرب عضب اور افغان بارڈر مینجمنٹ پربھی بات ہوئی ۔…