شیخ رشید سے ٹیلیفون پر گفتگو، عوامی تحریک لاہور کو پی ٹی آئی کے مارچ میں بھرپور شرکت کا حکم
راولپنڈی کا قصاص مارچ قاتلوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا:ڈاکٹر طاہر القادری بے گناہوں کے قاتل حکمران ،کوئٹہ، کراچی، مردان،لاہورکے مظلوموں کو کیا انصاف دینگے؟ راولپنڈی کی سڑکوں پر قاتلوں کے خلاف عوام کا سمندر رواں دواں ہو گا:شیخ رشید
جمعہ 2 ستمبر 2016 21:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ راولپنڈی کا آج 3ستمبرکاقصاص و سا لمیت پاکستان مارچ ماڈل ٹا?ن کے قاتلوں اور پانامہ لیکس کے کرپٹ کرداروں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گا ، کرپشن اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے خاتمے کیلئے پانامہ لیکس اور سانحہ ماڈل ٹا?ن کیس کوانصاف کے تقاضوں کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانا ہو گا۔
دہشت گردوں نے وکلاء کو ٹارگٹ کر لیا، سانحہ کوئٹہ کے سہولت کار اور ذمہ دار کٹہرے میں لائے جاتے تو مردان کے سانحہ سے بچا جا سکتا تھا۔وکلاء بھی دہشت گردی کے خاتمے اور سا لمیت پاکستان کے تحفظ کیلئے ہونیوالے احتجاج میں شرکت کریں۔پاکستان کو لوٹنے والی قوتیں جس طرح اکٹھی ہیں اسی طرح پاکستان کو بچانے کیلئے بھی محب وطن قوتوں اور عوام کو یکجا ہونا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.