وزیراعظم محمد نواز شریف کالا شاہ کاکو جلسہ میں حسب معمول ہشاش بشاش اور خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے

جمعہ 2 ستمبر 2016 21:12

کالا شاہ کاکو ۔ 02 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔2 ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کالا شاہ کاکو جلسہ میں حسب معمول ہشاش بشاش اور خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے، ایک موقع پر خطاب کے دوران انہوں نے سٹیج پر موجود رہنماؤں خاص طور پر وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے مخاطب ہوتے ہوئے ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ کہیں ہم کنٹینر پر تو نہیں کھڑے۔