عارف سندھیلہ ہمارے پرعزم کارکن ہیں، وزیراعظم کی شاباش

جمعہ 2 ستمبر 2016 21:12

کالا شاہ کاکو ۔ 02 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔2 ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے دیرینہ مسلم لیگی کارکن عارف سندھیلہ کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے پرعزم کارکن ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عارف خان سندھیلہ دیرینہ مسلم لیگی کارکن ہیں، میں ان کی خدمات پر ان کو شاباش دیتا ہوں۔

متعلقہ عنوان :