ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی جبکہ شنگھائی میں استحکام

جمعہ 2 ستمبر 2016 19:57

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء ) ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی جبکہ شنگھائی میں استحکام کی صورتحال رہی۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.35 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 81.53 پوائنٹس کی بہتری سے 23.87 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا شنگھائی۔ سٹاک مارکیٹ میں اہم ترین کمپوزٹ انڈیکس 2.21 پوائنٹس بہتری کے ساتھ 30.32 پوائنٹس جبکہ شین ڑین کمپوزٹ انڈیکس 0.11 فیصد بہتری سے 20.32 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ ہوا۔