اسلام‌آباد اور لاہور کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 ستمبر 2016 19:50

اسلام‌آباد اور لاہور کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے ذی الحج کا چاند نظر ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) اسلام‌ آباد اور لاہور کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا۔ چاند نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے اعلان اب سے کچھ دیر میں متوقع ہے۔ جبکہ دوسری جانب اسلام‌ آباد اور لاہور کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :