کراچی ،رینجرز کی گلشن اقبال میں کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ اور سیکڑوں گولیاں برآمد
جمعہ 2 ستمبر 2016 18:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 ستمبر ۔2016ء) پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرکے گلشن اقبال کے علاقے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور سیکڑوں گولیاں برآمد کرلی ہیں ۔ترجمان پاکستان رینجرز سندھ کے مطابق اسلحہ ایک گودام میں چھپایا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
برآمد ہونے والے اسلحہ میں 8ایم ایم رائفل ،کلاشنکوف ،اسنائپر اور سیکڑوں کی تعداد میں گولیاں شامل ہیں ۔ترجمان رینجرز سندھ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس طرح کی مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری طور پر قریبی چیک پوسٹ یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 0316-2369996،ای میل ایڈریس [email protected]،رینجرز ہیلپ لائن 1101یا ایس ایم ایس کے ذریعہ دیں ۔اطلاع دینے والے شخص کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.