ایم سی بی اوراٹلس ہنڈا لمیٹڈ کے درمیان باہمی تعاون اور مفید خدمات کی فراہمی کی یاداشت پر دستخط
میاں محمد ندیم جمعہ 2 ستمبر 2016 18:11
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 ستمبر۔2016ء)ایم سی بی بینک لمیٹڈ ریٹیل بینکنگ جنوب کے سربراہ ندیم افضل اور اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سہیل احمد نے باہمی تعاون اور مفید خدمات کی فراہمی کے لیے ایک یاداشت پر دستخط کیے۔
(جاری ہے)
اس اقدام کے ذریعے ایم سی بی بینک لمیٹڈ اپنی قرضہ کی پراڈکٹس (مصنوعات) خصوصی رعائیتی شرح پر ہنڈا اٹلس لمیٹڈ کے ملازمین کو فراہم کرے گا اور بینک ان کی برانڈ کی موٹر سائیکل کی مصنوعات کو اپنے کریڈٹ کارڈ کی سہولت کے ذریعے فروغ دے گا۔
اس موقع پر مریم احمد، منیجر فنانس، اٹلس ہنڈا لمیٹڈ، کاشف یٰسین، چیف فنانشل آفیسر، اٹلس ہنڈا لمیٹڈ، سہیل احمد، چیف آپریٹنگ آفیسر، اٹلس ہنڈا لمیٹڈ، ندیم افضل، ریٹیل بینکنگ گروپ (جنوب) کے سربراہ، محتشم آشائی، گروپ ہیڈ، سی ایف آئی بی جی، ایم سی بی بینک لمیٹڈ، عارف ابرار، بزنس ہیڈ، سی ایل اینڈ ڈبلیو ایم، اور دانش خالد، یونٹ ہیڈ، انسٹیٹیوشنل سیلز بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.