وزیراعظم نوازشریف نے کالاشاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 2 ستمبر 2016 17:07

وزیراعظم نوازشریف نے کالاشاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس کا سنگ بنیاد ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) :وزیراعظم محمد نوازشریف لاہور پہنچ گئے،وزیراعظم نوازشریف نے کالاشاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کالاشاہ کاکوبائی پاس 6لین پر مشتمل ہوگا۔بائی پاس رنگ روڈ پر محمود بوٹی سے شروع ہوگا اورجی ٹی روڈسے لاہور اوراسلام آباد موٹروے پر اختتام پذیر ہوگا۔جبکہ بائی پاس نیازی انٹرچینج سے 3.3کلومیٹر دور رنگ روڈ سے منسلک ہوگا۔

متعلقہ عنوان :