چینی سٹاکس جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے

جمعہ 2 ستمبر 2016 17:04

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 ستمبر۔2016ء ) چینی سٹاکس جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.13فیصد کے اضافے سے 3067.

(جاری ہے)

35پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.27فیصد کی کمی سے10640.42پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.48فیصد کی کمی سے2170.86پوائنٹس پر بند ہوا ۔