چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا

جمعہ 2 ستمبر 2016 17:03

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 ستمبر۔2016ء ) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ، ستمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.05فیصد کی کمی سے 101.7یوآن (15.25 امریکی ڈالر ) ، دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.02فیصد کی کمی سے101.3یوآن جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.01فیصد کی کمی سے 101یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :