Live Updates

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمران خان کی ملاقات

ملاقات مردان ہیلی پیڈ پر پرہوئی ،ملاقات میں ملک کے موجودہ حالات پر بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 2 ستمبر 2016 16:14

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے عمران خان کی ملاقات

مردان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) :آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات مردان ہیلی پیڈ پر پر ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جس ہیلی پیڈ پر پہنچے تھے اسی ہیلی پیڈ پرعمران خان بھی مردان پہنچے ۔اسی دوران عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات ہوگئی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ آرمی چیف اور عمران خان کے درمیان ملاقات میں ملک کے موجودہ حالات پر بات چیت ہوئی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات