آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مردان میڈیکل کمپلیکس میں خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت
میاں محمد ندیم جمعہ 2 ستمبر 2016 15:50
مردان(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 ستمبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مظہر عالم اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک بھی ان کے ہمراہ تھے۔
(جاری ہے)
جنرل راحیل شریف مردان میڈیکل کمپلیکس پہنچے جہاں انہوں نے خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی، وہ مختلف وارڈز میں گئے اور زخمیوں سے بات چیت کی انہیں تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا۔
اس موقع پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مظہر عالم اور وزیراعلیٰ پرویزخٹک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اس سے قبل سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کے عزیز واقارب سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کے لئے بھی سب سے پہلے پہنچے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.