سانحہ مردان کچہری،کرسچن کالونی سے دو سہولت کارگرفتار

گرفتار سہولت کار وں نے عائشہ کورونہ میں رات گزاری۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 2 ستمبر 2016 15:39

سانحہ مردان کچہری،کرسچن کالونی سے دو سہولت کارگرفتار

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) :سکیورٹی فورسز نے کرسچن کالونی میں بمباروں کو پناہ دینے والے دو دہشتگرد وں گرفتار کرلیاہے،گرفتار سہولت کار عائشہ کورونہ کے رہائشی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مردان کچہری میں حملہ کرنیوالے خودکش بمباروں کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیاگیاہے۔خودکش بمباروں نے رات عائشہ کورون میں گزاری۔ سکیورٹی اداروں نے دونوں سہولت کار دہشتگردوں کو گرفتارکرکے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :