وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مردان خود کش دھماکے کی شدید مذمت

جمعہ 2 ستمبر 2016 15:15

اسلام آباد ۔02 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 ستمبر۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مردان دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور ادرگرد موجود لوگ زخمی ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمددری کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :