آرمی چیف جنرل راحیل شریف مردان پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 ستمبر 2016 14:38

آرمی چیف جنرل راحیل شریف مردان پہنچ گئے

مردان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02ستمبر2016ء) : آرمی چیف جنرل رحیل شریف مردان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل رحیل شریف نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں مردان دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ بھی موجود تھے۔