چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

جمعہ 2 ستمبر 2016 14:31

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 ستمبر۔2016ء )چینی کرنسی مارکیٹ میں یوآن کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، زرمبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 57بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، اس طرح چینی یوآن 6.6727پر بند ہوا ۔